نو استعماریت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (سیاسیات) کسی دوسرے ملک خصوصاً سابقہ آبادی پر براہ راست حکومت کرنے کے بجائے سیاسی، معاشی اور دوسرے دباؤ ڈال کر قابو میں رکھنے کا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (سیاسیات) کسی دوسرے ملک خصوصاً سابقہ آبادی پر براہ راست حکومت کرنے کے بجائے سیاسی، معاشی اور دوسرے دباؤ ڈال کر قابو میں رکھنے کا عمل۔